مہروں کی وجہ سے ہونے والی تکلیفیں
مختلف قسم کے مسلے

مہروں کی وجہ سے ہونے والی تکلیفیں

آپ کو مسلسل ان تکلیفوں کا سامنا کرنا پڑے۔ تو MRI ٹیسٹ کرائیں پوری ریڑھ کی ہڈی کا۔
دوائی پین کلرز ہوتی ہیں۔ جن سے وقتی آرام ملتا ہے۔ مگر اندر کا زخم مزید خراب ہونے لگتا ہے۔ اور ہمیں اس وقت پتہ چلتا ہے جب بات آپریشن تک پہنچ گئی ہوتی ہے۔
جب مہروں کی ڈسک سلپ ہو جاتی ہے۔ تو ہمارے حرام مغز کی نسیں دبتی ہیں۔ اور خون مکمل طور پر ان جگہوں پر نہیں پہنچ سکتا جس وجہ سے آہستہ آہستہ یہ تکلیفیں شروع ہو جاتی ہیں۔ اور پھر بڑھتی جاتی ہیں۔ درد ایک جگہ سے دوسری جگہ منتقل ہوتا ہے اور آہستہ آہستہ پھیلنے لگتا ہے۔ ان کی کوئی دوائی اور آپریشن نہیں ہوتا۔
صحیح علاج کے لیے ہم سے رابطہ کریں شکریہ
0333-5933316