• مختلف قسم کے مسلے

    Chiropractor Aamir Shahzad Frozen Shoulder Adjustment

    Chiropractor Adjustment Frozen Shoulder فروزن شولڈر کا صحیح علاج Chiropractic adjustment سے کیا جا سکتا ہے وہ بھی بغیر دوائی اور انجکشن سے۔ اکثر فروزن شولڈر کی وجہ گردن کے مہروں میں ڈسک کے پھٹ جانے سے ہوتا ہے۔ اور ہم ڈسک کے علاج کے بجائے شولڈر میں انجکشن لگوا کر درد ختم کرنے کی کوشش کرتے ہیں جس سے وقتی درد ختم ہو جاتا ہے۔ مگر پھر آہستہ آہستہ پھیلنے کی وجہ سے پوری ریڑھ کی ہڈی میں تکلیف شروع ہو جاتی ہے۔ دوستو Chiropractor adjustment اسکا صحیح علاج ہے پاکستان میں نیا علاج ہے بغیر دوائی اور بغیر آپریشن کے صحیح علاج کے لیے صحیح Chiropractor Aamir Shahazad…

    Comments Off on Chiropractor Aamir Shahzad Frozen Shoulder Adjustment