مختلف اقسام کے درد

Chiropractic Techniques for Stress, Back Pain, Health, Injury, Immune System Chiropractor Aamir Shahzad

Chiropractic Techniques for Stress, Back Pain, Health, Injury, Immune System Chiropractor Aamir Shahzad

Chiropractor adjustment

chiropractic adjustment by Aamir Shahzad
chiropractic adjustment by Aamir Shahzad

اکثر اوقات ہمیں پٹھوں میں بوجھ اور کھچاؤ محسوس ہوتا ہے اور ہم اسکو پٹھوں کی کمزوری سمجھ کر پٹھوں کی طاقت کی دوا تلاش کرنے لگتے ہیں۔ اور وٹامن یا پین کلرز کھاتے رہتے ہیں اور جب تک ان کا اثر رہتا ہے بہتر محسوس ہوتا ہے اس کے بعد پھر وہ ہی حال ہو جاتا ہے۔
دوستو یہ تکلیف دوائی سے ٹھیک نہیں ہوتی۔ یہ مہروں کی وجہ سے ہوتی ہے اور ہم دوا کھا کھا کر اندر ہی اندر اس تکلیف کو پھیلا دیتے ہیں۔ اور پتہ اس وقت چلتا ہے جب یہ پھیل کر کمر درد بھی شروع کر دیتا ہے۔
اس کا صحیح طریقہ علاج صرف ایڈجسٹمنٹ ہوتی ہے جسکا مکمل علاج CPT ہے مطلب Chiropractic treatment یہ نیا علاج ہے پاکستان میں بغیر دوائی اور بغیر آپریشن کے اور زیادہ سے زیادہ 6 سیشن میں انسان ٹھیک ہو جاتا ہے اور 6 سیشن میں 3 سے 4 دن لگتے ہیں۔ Chiropractor علاج کے لیے پاکستان کے بیسٹ کایروپرکٹر عامر شہزاد سے رابطہ کریں۔
0333-5933316

best Chiropractor in Pakistan
Chiropractor Aamir Shahazad