-
کمر درد بیلٹ کبھی استعمال نہیں کرنی چاہیے۔
دوستو جیساکہ آپ جانتے ہیں کہ پٹھے muscle ہماری ہڈی کو اپنی جگہ پر رکھنے اور حرکت دینے میں مدد کرتی ہے۔ ورزش نہ کرنے سے یہ کمزور ہو جاتے ہیں۔ اور ہم ورزش کے بجائے پٹھوں کی کمزوری کی دوائی تلاش کرنے لگتے ہیں جبکہ ان کا علاج صرف ورزش ہے۔ پٹھوں کی کمزوری سے ہڈی کی سپورٹ کم ہوتی ہے اور کمر درد شروع ہو جاتا ہے۔ اور ہم اس دور میں کمی کے لیے بیلٹ استعمال کرتے ہیں جو ہماری ہڈی کو سپورٹ تو کرتی ہے مگر ہمارے پٹھوں کو اور بھی کمزور کرتی جاتی ہے۔ جس کی وجہ سے ہم بیلٹ اوتار نے کے بعد پہلے سے…