• گردن کی تکلیف کی وجوہات
    مختلف قسم کے مسلے

    گردن کی تکلیف کی وجوہات

    آرام طلب طرز زندگی نے نئے نئے عوارض کو جنم دیا ہے۔ لوگوں میں صحت کے متعلق بنیادی شعور اجاگر کرنے کی ضرورت ہے۔ سوتےوقت اونچا تکیہ رکھنے سےبھی ریڑھ کی ہڈی کی قدرتی ساخت متاثر ہوتی ہے۔ جن افراد کو گردن میں درد کی شکایت ہو انہیں تکیے کے بغیر سونا چاہیے ہمارا معاشرہ بڑی تیزرفتاری سے بدل رہا ہے۔ عالمگیریت اور کارپوریٹ کلچر نے معیار زندگی بھی بدل دیا ہے اب گاؤں دیہات ہوں یا شہر، زندگی گزارنے کے ڈھنگ بدل چکے ہیں۔ فرق صرف اتنا ہے کہ شہروں میں ٹیکنالوجی کی فراوانی زیادہ ہے یہاں کے لوگ دن بھر مشینوں کے جال میں جکڑے رہتے ہیں۔ گھر،…

    Comments Off on گردن کی تکلیف کی وجوہات